Home » Educational Resources » Non-English Materials » Urdu

Urdu

 

اینٹی بایوٹکس سے وائرل انفیکشنز جیسے سردی، انفلوئنزا
اور کھانسی )سینے میں سردی( کے لیے مدد نہیں ملتی ۔ ان
انفیکشنز کے لیے اینٹی بایوٹکس کا استعمال اینٹی بایوٹک
مزاحمت کی سمت لے جا سکتا ہے۔

 

کیا آپ کو معلوم ہے؟

  1. ہاتھوں دھونا انفیکشنز کے پھیلاؤ کو روکنے کا بہترین طریقہ ہے۔
  2. بیکٹیریا اور وائرس مختلف ہیں۔ دونوں کی وجہ سے انفیکشن ہو سکتے ہیں
    لیکن اینٹی بایوٹکس صرف بیکٹیریائی انفیکشنز کے خلاف کارگر ہوتی ہیں۔
  3. اینٹی بایوٹکس مزاحمت کے فروغ کو محدود کرنے کے لیے
    اینٹی بایوٹکس کا استعمال دانشمندی سے کریں۔

 

 

البرٹا میں آّپ Health Link کو (811 پر) کال کر سکتے ہیں اگر آپ کو
مشورہ درکار ہو یا بہترین لائحہ عمل یقینی طور پر معلوم نہ ہو۔

بچوں میں صحت کے مسائل پر عملی مشورے کے لیے،
 ahs.ca/heal ملاحطہ کریں، جو اسٹولری چلڈرنز ہاسپٹل
(Stollery Children’s Hospital) کے زیر انتظام عوامی معلومات کا
ایک وسیلہ ہے۔